موثق[2]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - معتبر، بھروسے کے قابل؛ (طب) ہڈی کا مضبوط جوڑ (ماخوذ: مخزن الجواہر)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - معتبر، بھروسے کے قابل؛ (طب) ہڈی کا مضبوط جوڑ (ماخوذ: مخزن الجواہر)۔